ahtishamawan.bsky.social
Clinical Psychologist , Consultant, CEO Sumbla Construction Company . #PML(N)
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@ahtishamawan.bsky.socialصحافی حیدر شیر شیرازی کے مطابق پنکی پیرنی نے تحریک انصاف کے ارکان کو کہا ھے اپنے بیوی بچوں سمیت احتجاج میں آؤ ورنہ ٹکٹ نہیں ملے گی خود اس پیرنی اور عمران نیازی کے بچے عیاشیاں کر رہے یہ دوسروں کے بچوں کو مروانا چاہتے
Show Postسوشل میڈیا ہو اور نصرت فتح علی خان نا ہو ہو نہیں سکتا🥰🥰
Show Postگند پے گیا جے نیلی وادی میں بھی 🙄🙄🙄
Show Postمنجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین مورخ لکھے گا کہ وڑے کا فیض حمید میں لیکن نکلے گا عمران نیازی وچوں اور فیض حمید کے وڑنے کا وقت بس انے ہی والا ہے سیٹ بیلٹ باندھ لیجئے اور مخانے پھلڑیاں اور پھلے رضائی کے نزدیک رکھ لیجئے
Show Post