hassank0786.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@hassank0786.bsky.socialپھر مصر کے بازار میں نیلام ہوا کیوں اے عشق! بتا، تیرا یہ انجام ہوا کیوں ہم باعثِ راحت جسے سمجھے تھے وہ لمحہ اب اپنے لئے باعثِ آلام ہوا کیوں جو تیری محبت کو سمجھ ہی نہیں پایا شاہینؔ یہ دل اس کے بھلا نام ہوا کیوں
Show Postتیری نگاہ بھی اس دور کی زکوٰۃ ھوئی جو مستحق ٹھہراـــــاسی تک نا پہنچی
Show PostMorning with bright sky and new hopes 💕💕☕️ Good Morning #bluesky 🦋
Show Postپاکستانی عوام محمد بن سلمان کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ان کی مردم شناسی پر- انکا یہ تاریخی جملہ "یہ تم کیا اٹھا لائے ہو" تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا
Show Postوہ کہہ گیا ہے کوئی رابطہ نہیں کرنا تو اب پکارنے والے پہ ضبط لازم ہے مگر یہ سانس اٹکنے لگی ہے سینے میں اسے بتاؤ محبت میں ربط لازم ہے
Show Post