muzamil.bsky.social
👤 Joined on 23 November 2023
Followers
Following
Total Posts
@muzamil.bsky.socialڈئیر افغانستان پنجابی ،بلوچ اور پٹھان ایک ساتھ ایسے کھڑے ہیں جیسے چٹان
Show Postیوتھیاورس میں تو مارشل لا کے نفاذ، آدھی حکومت کے قتل، خان کی رہائی اور فیض حمید کے آرمی چیف بننے کی مٹھائیاں بھی بٹ چکی ہونگی
Show Postدنیا کے آخری دن شروع ہو گئے ہیں ۔۔۔ ٹوئٹر سمیت آدھا انٹرنیٹ موت کی ہچکیاں لے رہا ہے
Show Postاللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
Show Postایک انسان کا اصل کردار اس کے وعدوں سے پہنچانا جاتا ہے۔ جو لوگ اپنے کہے پر قائم رہتے ہیں وہی دنیا میں عزت کماتے ہیں۔ اپنے وعدے پورے کرنا ہی ہماری پہنچان ہے۔ #وٹس_ایپ
Show Post