Zartaj Gull Wazir

Zartaj Gull Wazir

zartajgullwazir.bsky.social

My seat is Imran Khan's trust, proud elected MNA NA 185 DGK. Former Minister of State for Climate .Change

👤 Joined on 20 November 2024

2274

Followers

1496

Following

11

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 20 Kas 2024, 15:59
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @zartajgullwazir.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

محترمہ آپ کی ذہانت پہ لعنت جس لمہے آپ کو یہ idea آیا اور جس confidence سے آپ یہ مشورہ دے رہی ہیں اس پر بھی لعنت نہایت ہی گھٹیا اور غلیظ سوچ ہے پاکستانی قوم کو اپنا جیسے سمجھ رکھا ہے؟ اب آپ کو یقین نہیں آۓ گا لیکن یہ ایک Anchor ہے اور تعلق کہاں سے ہے یہ بتانے کی ضرورت نہیں

Show Post

عمران خان آ رہا ہے

Show Post

پورے پنجاب کو کنٹینرز سٹی بنایا جا رہا ہے، ایک تحصیل کا اپنی ملحقہ تحصیل کے ساتھ بھی زمینی رابطہ منقطع کر رہے ہیں کہ پورے ضلع کے قافلے ایک جگہ جمع نہ ہو سکیں اگر پنجاب حکومت اپنی اس حکمت عملی پر عمل پیرا ہوتی ہے تو پھر عوام پورا پنجاب ہی بند کردے گی جو حکومت کے لیے مزید خطرناک ہوگا

Show Post

‏اسلام آباد پولیس ہاسٹل سٹی میں جا کر ہاسٹل مالکان کو تھریٹ کررہی ہے کہ ہاسٹل خالی کروائیں

Show Post

اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا! ‏🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد ‎

Show Post

Select language

Install App

Install App