dhanibux.bsky.social
Sindh medical store kamber
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@dhanibux.bsky.socialاگر تم اس بات کی بھرپور کوشش کرو کہ سب لوگ تم سے راضی ہوجائیں تو پھر بھی ایسا نہیں ہوسکتا ، لہٰذا اپنے عمل اور نیت کو اللہ پاک کے لئے خالص کرلو۔ (امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ ) [تھذیب الاسماء واللغات : 1 / 75]
Show Postبلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔ آج کا ہیش ٹیگ #JamiatUlemaeIslam
Show Postسب لوگ ٹویٹر X کو مکمل طور پر چھوڑ دیں ، اور بلیو سکائی کو آباد کریں، اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں، چاہیں آپ کسی بھی سیاسی جماعت شعبے یا مسلک سے ہیں۔۔ Pakistan 🇵🇰 Zindabad
Show Post