zeeshanhilali.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@zeeshanhilali.bsky.socialوَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ❤️
Show Postآزادی کے مجاھد رات کو ناچ ناچ کر تھک چکے ہونگے۔۔۔😀
Show Postسول نافرمانی کا اعلان ہو پارلیمنٹ ہاوس اور پی ٹی وی پر حملہ 9 مئی ہو یا فارن فنڈنگ آج ہی رینجر کے چار جوانوں کو گاڑی سے کچل کر شہید کردیا، پولیس جوانوں مار کر شہید کردیا سسٹم نے ایک لاڈلا پالا ہے ، جو ان کے خلاف معذرت خواہانہ رویہ رکھتا ہے
Show Postوہ پختون جن کے عورت کو دیکھنا جرم ہوتا تھا وہی پختون گزشتہ کچھ عرصے سے کبھی ، جمائمہ ، کبھی ریحام اور آج کل پنکی پیرنی کی تعریفیں کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں غیرت گیا نسوار لینے 😚
Show Postبشریٰ بی بی کی کرامات دیکھیں ،ان کے اسلام آباد میں قدم رنجہ فرماتے ہی ٹوئٹر کھل گیا، بغیر وی پی این کے چل رہا ہے
Show Post