anwarzebmian.bsky.social
دہ ننگ ٹوٹه به می ھر ھڈ وی که پس له مرگه په مزار راشی مینه
👤 Joined on 20 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@anwarzebmian.bsky.socialپشتون پاکستان کی دیگر تمام اقوام کی طرح اس معاشرے کا ایک لازمی جزو ہیں ہم سب پاکستانی ہیں اور اپنی مختلف شناختوں کے باوجود ایک ناقابلِ تقسیم قوم ہیں ہم نے ہر چال اور ہر سازش کا مقابلہ ایک قوم ہو کر کیا ہے ہر قسم کے گمراہ کن اور مذموم پروپیگنڈے کو مسترد کریں
Show Postرسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے، اے ابن آدم! جب تک تو مجھے پکارتا رہے گا، میں تجھے معاف کرتا رہوں گا ❤️
Show Postیوتھیوں کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ نیازی کو پٹھان سمجھ بیٹھے ۔
Show Post`اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ` `کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ` `اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ` `اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ` `کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ` `اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.`
Show Post