khateeb-ahmad.bsky.social
Special Education Consultant
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@khateeb-ahmad.bsky.socialاگر دنیا میں موجود پانی کی کل مقدار ایک 1000 روپے والا پاکستانی نوٹ سمجھ لیا جائے تو اس میں سے سمندری نمکین پانی 975 روپے ہو گا اور صاف پانی صرف 25 روپے ہوگا(تصویر میں Fresh Water لکھا دیکھیں)۔
Show Postغم اور پریشانی زیادہ دیر نہیں رہتے۔ مشکل ترین وقت بھی گزر جاتا ہے ، نہ غربت دائمی ہے نہ مصیبت لاعلاج، ہر تاریک رات کے کنارے ایک روشن صبح موجود ہے، ہاں کبھی بھاری راتیں بہت آہستہ سے گزرتی ہیں لیکن گزر ہی جاتی ہیں ۔ بس دعا کی طاقت پہ یقین رکھیے ، اور پھر دیکھیے ، کڑا وقت بھی کتنا جلدی گزرتا ہے ۔ 🍀
Show PostGood morning, Bluesky! Here is an American Red Squirrel for you. #squirrels #nature
Show Postایک ملیئن ایکڑ فٹ (MAF) پانی سے اوسطاً 4 ملیئن ایکڑ اراضی سیراب ہوتی ہے جس کی اقتصادی قیمت کا تخمینہ 1 بلین ڈالر لگایا گیا ہے۔ پاکستان ہرسال اوسطاً تقریباً 29 ملیئن ایکڑ فٹ پانی ناکافی سٹوریج کی وجہ سے سمندر میں بہا دیتا ہے۔ یوں پاکستان کو ہر سال تقریباً 29 بلیئن ڈالر کے برابر معاشی نقصان ہوتاہے۔
Show Postتمام تر طریقے اپنانے کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہوا تو پانی کی بچت کو یقینی بنانے کے لئےلوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹوٹیوں کے “ ختنے “ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جو لوگ فل ٹوٹی کھولنے سے باز نہیں آتے تھے۔اب یا تو تھوڑی ٹوٹی کھول کر وضو کریں یا فل کھول کر غسل کریں۔ گھر ہو یا مسجد پانی کا اسراف گناہ ھے.
Show Post