wasimakram.bsky.social
ہمارا کام صرف کام ہے😄💡
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@wasimakram.bsky.socialسول نافرمانی کے نتیجہ میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کرینگے کہ وہ ترسیلات زر (remittances) کو محدود کریں اور بائیکاٹ مہم چلائیں۔ اس تحریک کے دوسرے مرحلے میں اس سے آگے بھی جائیں گے، عمران خان۔۔۔!!!
Show Postخان نے صوبائیت سے باہر ہمیں ایک قوم بنایا ہے ایک دوسرے کی آواز بنیں #گولی_کیوں_چلائی
Show Postٹرمپ وِگ لگاتاہےکیا۔۔🥺بالوں کا چَھجا کہاں ہے؟
Show Postعمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ احتجاج کے لیے اس لیے چنی کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل مکمل ہو گیا ہے اور عمران خان کا کیس ملٹری کورٹس میں جانے والا ہے۔ سینئرصحافی نصرت جاوید کا دعوی۔۔
Show Postاگر کہیں پر ظلم ہورہا ہو اور مجھے موقع ملے تھوکنے کا تو میں خاموش رہنے والوں کے منہ پر تھوکوں گا۔ ظالموں کے منہ پر نہیں ۔۔۔۔۔ !! 🖤✨چی گویرا
Show Post