mulanasyedmoududi.bsky.social
.ISLAMIC SCHOLAR .ISLAMIST IDEOLOGY .MUSLIM PHILOSOPER .JURIST/HISTORIAN .JOURNALIST/ACTIVEST .FOUNDER OF JAMMAT E ISLAMI
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mulanasyedmoududi.bsky.socialہر دین کو اپنے قیام کے لیے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو۔ سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ @naeemrehmanengr.bsky.social
Show Postحیدرآباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مرکز تبلیغ اسلام میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔اس موقع پرجنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ محمد یوسف,امیر جماعت اسلامی حیدرآباد حافظ طاہر مجید و دیگر موجود ہیں۔
Show Post