naeemrehmanengr.bsky.social
Ameer Jamaat e Islami Pakistan
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@naeemrehmanengr.bsky.socialضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
Show Postدنیا والوں کو اپنا کام کرنے دو تم اس میں وہی فصل لگاؤ جس کو کاٹتے ہوئے کل تمھیں خوشی محسوس ہو
Show Postدعا تمام بگڑے معاملات کو درست کر دیتی ہے
Show Postوی پی این سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل بتائے فارم 47 پر آنے والا وزیراعظم اور رکن اسمبلی شرعی ہے یا غیر شرعی؟
Show Postنوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں، امید کے چراغ جلائیں اور خیر کے کاموں میں ایک دوسرے سے مسابقت کریں۔ حافظ نعیم الرحمٰن
Show Post