msaifi313.bsky.social
Islamic Scholar | Social media activest | فاضل درس نظامی جامعہ حفظ القرآن بھوسہ خیل چارسدہ فاضل و متخصص از تخصص فی الفقہ الاسلامی جامعہ حفظ القرآن بھوسہ خیل چارسدہ
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@msaifi313.bsky.socialخیبرپختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں،مولانا فضل الرحمان صاحب انتظامی صلاحیتوں سے محروم ایگزیکٹو صوبہ چلانے کا قطعاً اہل نہیں۔ یہ لوگ سٹیٹس اور کرسی کو ہی کافی سمجھتے ہیں صورتحال کے تناظر میں گورنر کو کل جماعتی کانفرنس بلانا پڑی۔
Show Postدنیا سن لیں سیاسی اختلافات کے باوجود میرا قائد آج بھی مظلوموں کیساتھ کھڑا ہے حکمرانوں کی فرعونیت کی شدید مذمت کی ۔
Show Post