fani2536.bsky.social
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ واِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
👤 Joined on 29 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@fani2536.bsky.socialعمران خان ظل شاہ کو نہیں بھول سکا کوئی گفتگو کوئی تقریر اس کے نام کے بغیر نہیں تھی ۔ لیکن آج بیرسٹر گوہر صاحب نے زیادہ زور عمران خان کی طرف سے خراج تحسین پر رکھا۔
Show Post26 نومبر کو عمران خان کو آفر کی گئی تھی آپ کو کچھ دن تک رہا کردیتے ہیں لیکن آپ کو خیبرپختونخوا نتھیا گلی میں رہنا ہوگا، ادارے پر اور چھ ماہ تک حکومت پر تنقید نہیں کریں گے- شہزاد اکبر کا انکشاف
Show Postجب ""دلیروں""کا خون بہتا دیکھو تو سمجھ جانا کہ کسی "یزید" کا تخت الٹنے والا ہے۔
Show Postعلیمہ خان کی گفتگو 🛑 پانچ گھنٹوں سے اڈیالہ جیل کے باہر کھڑے ہیں، وکلاء اور میڈیا اندر چلے گئے ہیں لیکن فیملی کو عمران خان سے ملنے نہیں دیا گیا۔
Show Post