fhv25.bsky.social
اگر یہاں آکر آپ غم اور خوشی بیک وقت محسوس کررہے ہیں تو یقین جان لیجئے آپ ملا دوپیازہ سے مستفید ہورہے ہیں
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@fhv25.bsky.socialHappy Children's Day 2024 رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیّٰـتِنَا قُرَّةَ اَعْیُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا
Show Postملک کے مجموعی قرضے کا 70 فیصد قرضہ پی ٹی آئی حکومت نے صرف تین سال میں لے لیا تھا اور یہ وہی صاحب تھے جن کا کہنا تھا کہ اگر مجھے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا تو میں خودکشی کر لونگا۔حکومت میں آنے سے پہلے فرماتے تھے کہ میرے پاس 200 بندوں کی ٹیم تیار ہے جو تبدیلی کے رنگ بکھیر دیگی ۔
Show Postعمران خان کا آخری کارڈ، دوستی یا مارشل لاء، بشری بی بی کہاں ۔۔۔۔ youtube.com/live/UDpsV2g...
Show Postقمیض پر دستخط کروانے سے ہزار درجے بہتر ہے کہ اپنے تعلیمی مستقبل پر دستخط کرواۓجائیں۔
Show Postفرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم
Show Post