muddassar04.bsky.social
اختلاف دلیل اور استدلال سے ہوتا ہے، نفی، طنز، تحقیر اور استہزاء کے لہجے میں کیا جانے والا اختلاف خواہ کوئی بھی کرے ، علم کی بجائے جہالت کی علامت ہوتا ہے عام سا بزنس مین 🙏🇵🇰
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@muddassarrashid.bsky.social@muddassarrashid.bsky.social → @muddassar04.bsky.socialحیدر آباد : پاکستان پیپلزپارٹی ضلع میرپورخاص کے رہنما کرن ہری رام نے سابق ضلع چیئرمین ٹنڈوالہیار مخدوم میاں علی محمد ولہاری کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب میں شرکت #VoiceOfMirpurKhas
Show Post*`♥︎ لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَا ♥︎`* *اللہ تعالٰی کسـی جان کــو اس کــی طاقت ســے زیادہ تکلیف نہـیـں دیتا*♥️ *[ سورۃ البقرہ، آیت: ۲۸٦ ]*
Show Postرچرڈ گرنیل نے پی ٹی آئی کو شناخت دی ہے : مراد مفرور 😜
Show Postمجھے علماء اس لیے اچھے لگتے ہیں کہ میں جانتا ہوں کہ انہوں نے اپنا دستار رشوت سے نہیں بلکہ محنت سے حاصل کیا ہے 🥰 #مدارس_دشمنی_نامنظور
Show Post