mianmohsin22.bsky.social
Pro Democratic
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mianmohsin22.bsky.social🚨جاوید چوہدری دا کھڑاک👏🚨 اگر آپ نے لوگوں کو لوگوں کے ہاتھوں قتل کروانا ہے تو پھر عمران خان کو باہر نکال لیں، یہ حکومت نہیں جارہی 5 سال پورا کرے گی، عمران خان کا باہر آنے کا چانس نہیں، جاوید چوہدری کی ماہرانہ گفتگو۔۔
Show Postجو کہا تھا وہ کر دکھایا ہم نے باتوں کے فائر نہیں چلائے @MaryamNSharif 💝💝🎉🎉🥳💞
Show Postفائنل کارڈ کے بعد آخری کارڈ آ گیا اس کے بعد آخری وصیت آئے گی
Show Postگنڈاپور نے جیسے ایک تعلیمی ادارے میں کھڑے ہو کر تعلیم کی بے حرمتی کی ہے کوئی اور نہیں کر سکتا ۔ انہوں نے تعلیی ادارے میں کھڑے ہو کر بتایا کے ڈگری چھوڑو اصل ڈگری تو FIR ہوتی ہیں
Show Post