gill2004.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@gill2004.bsky.socialجلتے گھر کو دیکھنے والوں پوس کا چپر آپکا ہے آگ کے پیچھے تیز ہوا آگے مقدر آپکا ہے اسکے قتل پہ میں بھی چپ تھا میری باری اب آئی میرے قتل پہ تم بھی چپ ہو اگلا نمبر آپکا ہے
Show Postعوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
Show Postمسجد میں بہت کام باقی ہیں اور سردیوں میں نمازیوں کو شدید مشکلات ہیں محیر حضرات اپنا حصہ ڈال کر ثواب حاصل کریں 03459012129
Show Post