mubashar786.bsky.social
Education
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mubashar786.bsky.socialEvery day is a chance to change your life.
Show Postنومبر ختم ہو چکا لیکن گاجر کے حلوے والا موسم نہیں بن سکا ۔۔ کیا یہ کم عذاب ہے
Show Postیقین کیجیے اگر ابلیس کے آدم کو سجدے کے وقت پاکستانی صحافی ہوتے تو حامد میر سے طور تک سب کے سب ابلیس کی حمایت میں ہوتے اور ایسا پراپوگنڈا کرتے کہ اصل فرشتہ ابلیس لگتا
Show Postجس رفتار سے پی ٹی آئی کے اندر لڑائی جاری ہے ۔ 2030 میں پی ٹی آئی کے چئیرمین چاہت فتح علی خان اور صدر حریم شاہ ہونگی ۔
Show Post