habibkh.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@habibkh.bsky.socialبات یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ 126 دن۔۔ اسٹیبلشمنٹ کے بغیر 126 گھنٹے بھی مشکل۔۔
Show Postباپ کا سایہ سر پہ ہو تو ڈی چوک میں 126 دن بھی گزارے جا سکتے ہیں جب یتیم ہو جاۓ تو ایک گھنٹہ بھی ڈی چوک میں گزارنا مشکل ہو جاتا ہے
Show Postعلی امین گنڈا پور ورکرز کے شکایت سن رہا ہے
Show Postکہانی میں نیا موڑ ۔۔۔ اسلام آباد سے باہر جانے والے تمام راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا، اٹک پُل پر دوبارہ سے کنٹینرز لگا دئیے گئے جو لوگ اسلام آباد آگئے ہیں وہ واپس نہیں جا پائیں گے،واپسی کے تمام راستے بند کر دیئے گئے ہیں: آئی جی پنجاب
Show Post