mfaisal81.bsky.social
Narowal
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mfaisal81.bsky.socialاپنے چھوٹے بچوں سے گھر کے چھوٹے چھوٹے کام کروانے کی عادت بنائیں تاکہ بڑے ہونے تک کام کی عادت پختہ ہو جائے۔ بڑے ہو کر آپ کو اور بچوں کو بے شمار مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ ان شاءاللہ
Show Postقربان جاؤں پٹھانوں کی اردو پر چاچا آئی تھی اور ساتھ میں چاچی بھی آیا تھا 🌝🤣
Show Postاپنے ماں و باپ اور بزرگوں کے پاس کچھ وقت نکال کر بیٹھا کریں ان کی سب باتیں سنا کریں اور ہاں میں ہاں ملا ئیں یہ ان کے لیے سب سے بہترین دوا ہے۔ صبح بخیر:
Show Post