hanif098.bsky.social
👤 Joined on 25 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@hanif098.bsky.socialہر وہ چیز جس سے آپ کا دل مطمئن نہ ہو، اس پر کبھی بھروسہ نہ کرنا کیونکہ دل آنکھ سے بہتر دیکھتا ہے
Show Postہنس تو رہے ہیں دنیا کے روبرو لیکن ایک اداسی ہے جو حلق تک بھری ہوئی ہے
Show Postہم نے ہزار بار دی دل میں جگہ مگر کم ظرف آستین سے آ گے نہ بڑھ سکا
Show Postلوگ مر جاتے ہیں ہر روز اور ہم سوچتے ہیں ابھی عمر پڑی ہے۔ ☹️
Show Post"دنیا کا سب سے بدقسمت انسان وہ ہےجس کی یادداشت مضبوط اور دل نرم ہو.
Show Post