rehan1214.bsky.social
شاد باد منزلِ مراد پاکستان زندہ باد میاں نواز شریف زندہ باد عوام زندہ باد
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@rehan1214.bsky.socialKpk کا واقع۔۔۔واٹس ایپ گروپ سے ریمو کرنے پر ایڈمن کو فائرنگ کرکےقتل کردیا۔۔ وہاں کے سارے لوگ اوت دماغ کے ھیں کیا ؟🤔🤔🤔😠😠
Show Postتحریک انصاف شیخوپورہ کا ضمنی الیکشن بری طرح سے ہار چکی ہے. یہ الیکشن جیت کر تحریک انصاف عمران خان کی مقبولیت ثابت کر سکتی تھی لیکن تحریک انصاف کو صرف 9 ہزار ووٹ ملے. اس ہار سے تحریک انصاف کا 2024 کے الیکشن کیخلاف پراپیگنڈا بھی ناکام ہو گیا
Show PostAttention plz 🙏🙏 کہتے تھے ہماری ریڈ لائن مٹا کر دکھائیں 👈اگلوں نے مٹا دی✋ پھر 9 مئی ہوا تو شورمچا، گولی کیوں نہ چلائی روک لیتے✋ اب 26 نومبر کو ہوائی فائرنگ سے ہی بھاگ کھڑے ہوئے تو کہتے ہیں گولی کیوں چلائی۔✋ اب انکا بیانیہ ہوگا کہ “ ہمت ہے تو پھٹے چڑھا “ کے دکھائیں😀 آگے خود ہی اندازہ لگا لیں🙏🙏
Show Postفتنے کو نکیل ڈالی گئی ہے تو کاروبار بھی چل پڑے ہیں سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ پوائنٹس کراس کر گئی، خدارا اب کوئی ڈھیل نا دی جائے
Show Post