niazkhan.bsky.social
Social Media Activist . ختم نبُوّت میرے ایمان کاحصہ ہے الحمد للہ
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@niazkhan.bsky.socialمطلب پرست اور ھارے ھوے پاپولر لیڈر کی التجا۔۔۔۔جسکو میر جعفر غدار اور جسکا قبر تک پیچھا کرنا تھا اسی کو خط اور اسی سے مدد کی اپیل ۔۔ مگر وہ تو ڈٹا ھوا تھا پورے سسٹم کو جیل سے چلا رھا تھا صرف سوشل میڈیا پر جھوٹی کہانی بتا بتا کر کہ وہ ڈٹا ھوا تھا
Show Postپروپیگنڈہ کرنے میں مہارت رکھنے والی جماعت نے رچرڈ گرینل کو گمراہ کیا۔ ۔۔۔۔۔امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی دوست اور ارب پتی سرمایہ کار جینٹری بیچ کی پاکستان میں گفتگو ۔۔۔۔۔۔😂😂😂😂😂😂
Show Postاک طرف بیانیہ بنایا جاتا ھے کہ حکومت اور طاقتور حلقے عمران کے آگے جھک گے ہیں خان نئیں مان رھا ڈٹا ھوا ھے سسٹم کی ایسی تیسی کردی ۔ خود ہی مذاکرات کیلیے کمیٹی بناتے ھو خود ھی انکار کرتے ھو واہ کیا انداز سیاست ھے
Show Post12 فروری کو انشاءاللہ ترک صدر طیب اردوگان پاکستان کا سرکاری دورہ کرینگے ۔ پاک ترک دوستی زندہ باد
Show Post