azramahjaben.bsky.social

👤 Joined on 21 November 2024

438

Followers

242

Following

2068

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 21 Kas 2024, 06:07
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @azramahjaben.bsky.social

❤️ Beğendiği Gönderiler

Good morning 🌄 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ رات کے وقت اپنا دستِ رحمت پھیلاتا ہے تاکہ دن کا گناہ گار توبہ کر لے، اور دن کے وقت اپنا دستِ رحمت پھیلاتا ہے تاکہ رات کا گناہ گار توبہ کر لے، یہاں تک کہ سورج مغرب سے طلوع ہو جائے۔ 📖 صحیح مسلم: 2759 اللہ تعالیٰ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں۔ 🤍

Show Post

ایک حیدرآبادی (انڈیا) لڑکا اسکول سے روتا ہو گھر آیا ماں نے پوچھا۔ کائے کو رو را لڑکا؛ ٹیچر ماری میرے کو ماں: کائے کو ماری چوڑیل تیرے کو لڑکا: میں مرغی بولا اس کو ماں: ارے ایسا کائے کو بولا تُو لڑکا: ہر پیپر میں انڈہ جو دیری میرے کو Happy teacher day 🥚🥚🥚🥚🥚

Show Post

خوب چلتی ہے ہمارے پہ تری ہجر گری تجھ کو آتا ہے بھرے شہر میں تنہا کرنا

Show Post
26 September 2026 04:50

۔A charming succulent thrives with minimal care, bringing a fresh touch of natural elegance to any sunny corner. The perfect low-maintenance plant for a vibrant and peaceful home garden. 🪴☀️✨#SucculentGarden #PlantLovers #HomeGardening #NaturalElegance 🌿🫶💞🌱🌺🩵💙💚💜🌷❤️🏵️🌸🌿🌺🌹🪷

Show Post

Select language

Install App

Install App