shahzad557.bsky.social
مجھ سے یہی فائدہ ہے تم کو دوستو کہ نقصان کوئی نہ دے سکوں گا تمہیں
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@shahzad557.bsky.socialpal01.bsky.social
ragnar90.bsky.social
ptiprobono.bsky.social
mustansarzaver.bsky.social
Not Found
Not Found
gokbor0.bsky.social
Not Found
qtwtrt.bsky.social
sanamjaved.bsky.social
Not Found
zulfiqarkhetran.bsky.social
waqasahmadsafi.bsky.social
pti-media-force.bsky.social
تم آج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہے فیض
Show PostActions Speak louder than words اب تو دنیا بھی آپ پر اعتماد کرنا شروع ہوگئی۔ آپ نے اپ نے ثابت کیاملک لی معیشت درست سمت پر گامزن ہےمہنگائی 4.9% اسٹاک مارکیٹ 105Kپوانٹس کرنٹ اکاونٹ سرپلس 1 ارب ڈالرشرح سود 13 فیصد جو انشاءاللہ 16 دسمبر کو نئی مانیٹری پالیسی میں ہوگئی ویلڈن وزیر اعظم شہباز شریف صاحب۔
Show Postبچو میں ایک ماں بن کر آپ سے بات کررہی ہوں کہ آپکے ہاتھوں میں کیلوں والے ڈنڈے، پتھر، غلیلیں، بندوقیں یہ سب پاکستان کا چہرہ نہیں ہوسکتا۔ پاکستان کا اصل چہرہ کالجز اور یونیورسٹیوں میں پڑھتا اچھا لگتا ہے، ڈی چوک میں ڈنڈے چلاتا، پتھر مارتا اچھا نہیں لگتا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
Show Postاگر گھیراو جلاو بہت مثبت اور اچھی چیز ہے تو سب سے آگے میرے بچوں کو کھڑے ہونا چاہیے، اور اگر وہاں میرے بچے موجود نہیں تواسکا مطلب ہے وہ جگہ محفوظ نہیں ہے۔ یہ نہیں ہوسکتا کہ اپنے بچوں کو محفوظ جگہ پر رکھا ہوا ہے اور قوم کے بچوں کو مارنے اور مار کھانے کیلئے رکھا ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
Show Post