syedfareedagha.bsky.social
Researcher | Columnist | Politician | Analyst | Political Scientist/analyst | Defence analyst | Middle East, South Asia, Central Asia/Foreign Affairs Expert.🌎
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@syedfareedagha.bsky.socialجے یوآئی خیبرپختونخوا کا قاضی ظہور احمد کی شہادت پر پسماندگان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے قاتلوں کی فی الفور گرفتاری کا مطالبہ۔
Show Postپشاور میں جے یو آئی کے رہنما کا قتل،مولانا فضل الرحمٰن کی شدید مذمت جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے پارٹی رہنما قاضی ظہور احمد کے قتل کی مذمت کی گئی۔ قاضی ظہور احمد کے قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے سزا دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی رٹ ختم ہو چکی، ہر جگہ لاقانونیت کا راج ہے۔
Show Postچلو چلو سکھر چلو #TeamJuiSindh #TeamJuiPak
Show Post#BAB__UL__ISLAM__CONFERENCE__SUKKAR
Show Post