saeedqureshi.bsky.social
Social media worker JUI F Pakistan
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@saeedqureshi.bsky.socialساتھی متوجہ ہو۔ قائد محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کی زیرقیادت اور جے یوآئی پنجاب کے زیراہتمام لاہور مینار پاکستان میں قبلہ اول کے باسیوں کیلئے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے اس حوالے سے ساتھی سوشل میڈیا پر تشہیر اور 7بجے ٹوئٹر (x) پر ٹرینڈ کیلئے تیار رہے شکریہ #JUIStandForSindh
Show Postجب عدالت نے مان لیاہے کہ یہ مجرم ہے اور قاتل تو پھر ہمیں بھی عمرقید نہیں چاھئے💪 #JusticeForDrSoomro
Show Postجس ملک کی دیواریں مردانہ کمزوری کے اشتہارات سے بھری ہوں📷📷 اس ملک کے لوگ جنت میں جا کر ستر حوروں کو کیا منہ دکھائیں گے
Show Postمولانا فضل الرحمن صاحب جب بھی بولتے ہیں ہمارے سر فخر سے بلند ہو جاتے ہیں رات سکھر کے جلسے سے خطاب میں انہوں نے ختم نبوت کا جس دلیری سے تحفظ کیا اور فتنہ مرزائیت کی کمر توڑی قابلِ ستائش ہے
Show Post