sidjournalist.bsky.social
Video journalist
👤 Joined on 08 January 2024
Followers
Following
Total Posts
@sidjournalist.bsky.social"I just got UK citizenship - but now want to leave this scary unwelcoming island" I now understand why migration has dropped so significantly. Last month, Kate Kent was granted UK citizenship but she can’t help but feel that the UK has changed. The rise of nationalism inews.co.uk/inews-lifest...
Show Postپہلے ملٹری کورٹ سے 25 انتشاریوں کو سزا پھر دفتر خارجہ کا منہ توڑ جواب،پھر وزیراعظم شہبازشریف کا ابسلوٹلی ناٹ،پھر 60 انتشاریوں کو سزاؤں کا فیصلہ،پھر فوجی ترجمان کی سخت پریس کانفرنس،یہ پاکستان کا حالیہ امریکی بیانات پر ردعمل،نو ڈو مور
Show Postاگر تم پر اللّٰه کا فضل اور اُس کی مہربانی نہ ہوتی تو تُم خسارے میں پڑگئے ہوتے. (سورة البقرہ, آیت: 64) *اے مالکِ کائنات!* ہم پر رحم فرما کرم فرما, ہمیں کُفر و شرّک سے , شیطان اور حاسدوں کے حسّد سے اپنی پناه میں رکھ ۔ ھر وبائی مرض سے محفوظ رکھ اور ہمیں اپنے ماں باپ کے لیے صدقۂ جارّیہ بنا دے.
Show Post"ہماری زندگی میں خوشیوں کا انحصار ہماری سوچ کے معیار پر ہوتا ہے۔ مثبت رویے کامیابی اور مطمئن زندگی کے ضامن ہوتے ہیں۔" اللہ پاک آپ کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین۔۔دعا گو
Show Post