sana215.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@sana215.bsky.socialشکریہ وزیراعلی پنجاب! آپ نے میرے صوبے کا چہرہ بدل دیا شہریوں کے دل بدل دئیے رنگ بدل دئیے ڈھنگ بدل دئیے خیالات بدل دئیے، جذبات بدل دئیے
Show Postمریم نواز کا ایک اور احسن اقدام پنجاب میں موٹرسائیکل کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کردی گئی
Show Postنواز شریف کی بیٹی ♥️
Show Postوزیراعلیٰ مریم نواز کے کامیاب دورہ چین کے ثمرات" ⚡: بیجنگ اے آئی فورس ٹیک اور ڈائیوو پاکستان کے درمیان سالڈ ویسٹ کیلئے جدید اے آئی بیسڈ مشینری کیلئے ایم او یو پر دستخط ⚡: لاہور کے مضافات میں 17 ایکڑ پر مشتمل ماڈل فارم میں الیکٹرک ٹریکٹر ، ہارویسٹر ، لینڈ لیولر اور دیگر مشینری استعمال ہوگی
Show Postیہ ہے ہمارا پنجاب CM پنجاب دن رات قوم کی خدمت کر رہی اللہ ان کی حفاظت فرمائے امین گریٹ ورک
Show Post