dada27.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@dada27.bsky.socialسبق عمر رواں کا دل نشیں ہونے نہیں پاتا ہمیشہ بھولتے جاتے ہیں جو کچھ یاد کرتے ہیں زمانہ کا معلم امتحاں ان کا نہیں کرتا جو آنکھیں کھول کر یہ درس ہستی یاد کرتے ہیں چکبست برج نرائن
Show Postشاعر بہت حساس ھوتے ھیں جو محسوس کرتے ھیں اسی کو شغر کے وزن میں ڈالتے ہیں ان آشغار میں بھی شاعر کہتا ھے۔ وخشت کے آس شہر میں وہ خوبصورت آور پیارے لوگ کہاں سے آئے تھے آور کدھر چلے گئے ۔
Show Post