abresham.bsky.social

👤 Joined on 20 November 2024

4749

Followers

4447

Following

87

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 20 Kas 2024, 18:07
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @abdul116.bsky.social
  • 24 Ara 2024, 20:23
    ✏️ Kullanıcı adı değişti: @abdul116.bsky.social → @abresham.bsky.social

❤️ Beğendiği Gönderiler

خوشبو کے ساتھ اس کی رفاقت عجیب تھی لمس ہوائے شام کی راحت عجیب تھی لپٹا ہوا تھا ذہن سے اک کاسنی خیال اترا تو جان و جسم کی رنگت عجیب تھی ملنے کی آرزو، نہ بچھڑنے کا کچھ ملال ہم کو اس آدمی سے محبت عجیب تھی آنکھیں ستارہ ساز تھیں باتیں کرشمہ ساز اس یار سادہ رو کی طبیعت عجیب تھی🥀🍁

Show Post
11 February 2025 16:31

میری خواہش تھی میرے ساتھ رھو تم لیکن،، اک مرضی تھی خدا کی،، سو خدا کی مرضی ،،

Show Post
11 February 2025 16:31

آج کا لفظ ہے "خواہشیں"! لفظ "خواہشیں" پہ کوئی شعر!

Show Post

اوجھل سہی نِگاہ سے ڈوبا نہیں ہوں میں اے رات ہوشیار کہ ہارا نہیں ہوں میں دَرپیش صبح و شام یہی کَشمکش ہے اب اُس کا بَنوں میں کیسے کہ اپنا نہیں ہوں میں مجھ کو فرشتہ ہونے کا دعویٰ نہیں مگر جِتنا بُرا سمجھتے ہو اُتنا نہیں ہوں میں اِس طرح پھیر پھیر کہ باتیں نہ کیجیئے لہجے کا رُخ سمجھتا ہوں بچہ نہیں ہوں میں

Show Post

وہ ایک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے بات تو یاد نہیں یاد ھے لہجہ اس کا۔

Show Post

Select language

Install App

Install App