mriaz3032.bsky.social
Belief on God
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@mriaz3032.bsky.socialمحدث العصر حضرت علامہ سیّد محمد انور شاہ کشمیریؒ نے فرمایا: ''ختم نبوت کے کام کا بدلہ جنت ہے اور میں اس بدلے کا ضامن بنتا ہوں۔'' حضرت مولانا محمد عمر پالن پوریؒ نے فرمایا: ''خوش بخت اور سعادت مند انسانوں کو قدرت ختم نبوت کے کام کے لئے قبول فرماتی ہے۔''
Show Postڈیل نہیں کروں گا،چاہے مذاکرات ہوں یا کچھ بھی، سزا جتنی بھی سُنائیں فرق نہیں پڑتا، 1971 میں جنرل یحییٰ نے ملک تباہ کیا آج آمر بھی اپنے فائدے کیلئے یہی کام کر رہا ہے، عمران خان
Show Post🚨⚠️📣 القادر ٹرسٹ کیس کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف تحریری فیصلہ جاری۔
Show Post