shoaibmaroofi.bsky.social
Graphics Designer Maroofi Graphics and Digital Printing Press +92 3452575625
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@shoaibmaroofi.bsky.socialہمارا مقصد جمعیت علمائے اسلام کاسوشل میڈیا ٹیم کومضبوط بنانا @mrwriter1.bsky.social @saadullah313.bsky.social @nasibmavia313.bsky.social @juifpak.bsky.social @juinw.bsky.social @ayousufpk.bsky.social @naveedjui1.bsky.social @ababeelshangla.bsky.social @ababeel1.bsky.social
Show Postپچھلے بارہ سال سے جس پارٹی کو یہاں مسلط رکھا گیا ہے، اس کا دعویٰ یہی ہے کہ ہم ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں انقلاب لائے ہوئے ہیں جبکہ حالات یہ ہے کہ اس وقت 26بچے خناق سے انتقال کرگئے ہیں اور 383 کو بھی مرنا ہی ہے کیونکہ فلحال انھیں ایک 72 سالہ بڈھےکی پڑی ہے. گورننس پر فوکس کرو 🙏
Show Postضلع کوئٹہ : جامعہ دارالعلوم حمادیہ کے سالانہ دستار فضیلت کانفرنس میں حاضری ،
Show Postجو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Show Postالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.. کیسے ہو خواتین و حضرات جن بہن بھائیوں کو فالوبیک نہیں دیا ہے، وہ نیچے کمنٹ کریں.. پہلے 1K فالورز کو فالوبیک ضرور ملےگا ان شاءاللہ
Show Post