tanveeriqbal5864.bsky.social
@tanveeriqbal5864.bsky.social did:plc:r7z4pfrfmzfuhzi2w7c4r63d
Bluesky’a katılma tarihi:
- Takipçi
- 1.170
- Takip edilen
- 1.408
- Post
- 2
- Sıralamaya girdiği gün
- 0
Özet
tanveeriqbal5864.bsky.social (@tanveeriqbal5864.bsky.social), 17 Kasım 2024 tarihinde katılan bir Bluesky kullanıcısı. 1.170 takipçisi var, 1.408 hesabı takip ediyor ve 2 post paylaştı.
Sıralama geçmişi
Bu hesabın postlarının Debya günlük listesine girdiği en iyi günler.
Bu hesap henüz günlük sıralamaya girmedi.
Son beğendiği postlar
Bluesky ağındaki herkese açık beğeniler.
یہ آس عدلیہ کاکیاکرایاھےجس نےنیب کےریمانڈآورحراست میں آیک مجرم کومنٹوں میں آپنےعدالت میں وی آئی پی بناکراس کوخوش آمدیدگڈٹوسی یو,کہاساتھ ایک مہمان کےحیثیت سےگیسٹ ہاؤس بھیجاوی آئی پی سیکورٹی کےساتھ لاھورگھرکوبیجھابندیال توچلےگئےمگرعمران آورعدلیہ کابیڑاغرق کیا۔کیاایسانہیں؟اب ٹھیک ھونے میں وقت تو لگےگا
Postu göster- Postu göster
190 ملین پاؤنڈ کیس کو اوپن اینڈ شٹ کیس کہا جاتا تھا اور پراسیکیوشن نے اسے بہترین انداز میں دستاویزی شواہد کے ذریعے ثابت بھی کیا اور ملزمان کو سزائیں ہوئیں اور باقاعدہ القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں دے دیا گیا۔
Postu gösterوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف چین کے دورے پر گئیں اس کےبعد آذربائیجان کےسفیر نے ملاقات کی دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کو سرکاری دورے کی دعوت دی آج جاپان کے سفیر نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو اپنے ملک کے دورے کی دعوت دی جسے وزیراعلیٰ نے قبول کر لیا۔پنجاب کی ترقی اور خوشحالی کیلئےیہ دورے بہت اہمیت کےحامل ہونگے۔
Postu gösterعمران خان کو 14 سال سزا ہوئی ہے اور اس سزا کے بعد ہائی کورٹ سے ضمانت والا چیپٹر بھی کلوز ہے لہذا سزا کے خلاف اپیل ہی ہوگی اور وہ آئین قانون کے مطابق اپنے نمبر پر سماعت کیلئے مقرر ہوگی اور جتنے مضبوط دستاویزی ثبوت موجود ہیں یہ سزا برقرار ہی رہے گی۔
Postu göster
Blokladığı hesaplar
Bluesky’da bloklar herkese açık kayıtlardır.