tanveeriqbal5864.bsky.social
@tanveeriqbal5864.bsky.social did:plc:r7z4pfrfmzfuhzi2w7c4r63d
No Bluesky desde
- Seguidores
- 1.170
- Seguindo
- 1.408
- Posts
- 2
- Dias nos rankings
- 0
Resumo
tanveeriqbal5864.bsky.social (@tanveeriqbal5864.bsky.social) é um usuário do Bluesky desde 17 novembro 2024. Tem 1.170 seguidores, segue 1.408 contas e publicou 2 posts.
Aparições nos rankings
Os melhores dias em que posts desta conta entraram na lista diária do Debya.
Esta conta ainda não apareceu em um ranking diário.
Posts curtidos recentemente
Curtidas públicas da rede Bluesky.
یہ آس عدلیہ کاکیاکرایاھےجس نےنیب کےریمانڈآورحراست میں آیک مجرم کومنٹوں میں آپنےعدالت میں وی آئی پی بناکراس کوخوش آمدیدگڈٹوسی یو,کہاساتھ ایک مہمان کےحیثیت سےگیسٹ ہاؤس بھیجاوی آئی پی سیکورٹی کےساتھ لاھورگھرکوبیجھابندیال توچلےگئےمگرعمران آورعدلیہ کابیڑاغرق کیا۔کیاایسانہیں؟اب ٹھیک ھونے میں وقت تو لگےگا
Ver post- Ver post
190 ملین پاؤنڈ کیس کو اوپن اینڈ شٹ کیس کہا جاتا تھا اور پراسیکیوشن نے اسے بہترین انداز میں دستاویزی شواہد کے ذریعے ثابت بھی کیا اور ملزمان کو سزائیں ہوئیں اور باقاعدہ القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں دے دیا گیا۔
Ver postوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف چین کے دورے پر گئیں اس کےبعد آذربائیجان کےسفیر نے ملاقات کی دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کو سرکاری دورے کی دعوت دی آج جاپان کے سفیر نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو اپنے ملک کے دورے کی دعوت دی جسے وزیراعلیٰ نے قبول کر لیا۔پنجاب کی ترقی اور خوشحالی کیلئےیہ دورے بہت اہمیت کےحامل ہونگے۔
Ver postعمران خان کو 14 سال سزا ہوئی ہے اور اس سزا کے بعد ہائی کورٹ سے ضمانت والا چیپٹر بھی کلوز ہے لہذا سزا کے خلاف اپیل ہی ہوگی اور وہ آئین قانون کے مطابق اپنے نمبر پر سماعت کیلئے مقرر ہوگی اور جتنے مضبوط دستاویزی ثبوت موجود ہیں یہ سزا برقرار ہی رہے گی۔
Ver post
Contas que bloqueia
No Bluesky, bloqueios são registros públicos.