tanveeriqbal5864.bsky.social
@tanveeriqbal5864.bsky.social did:plc:r7z4pfrfmzfuhzi2w7c4r63d
Sur Bluesky depuis le
- Abonnés
- 1 170
- Abonnements
- 1 408
- Posts
- 2
- Jours dans les classements
- 0
Résumé
tanveeriqbal5864.bsky.social (@tanveeriqbal5864.bsky.social) est sur Bluesky depuis le 17 novembre 2024. Le compte a 1 170 abonnés, suit 1 408 comptes et a publié 2 posts.
Présence dans les classements
Les meilleurs jours où les posts de ce compte sont entrés dans le top quotidien de Debya.
Ce compte n’est encore apparu dans aucun classement quotidien.
Posts aimés récemment
J’aime publics du réseau Bluesky.
یہ آس عدلیہ کاکیاکرایاھےجس نےنیب کےریمانڈآورحراست میں آیک مجرم کومنٹوں میں آپنےعدالت میں وی آئی پی بناکراس کوخوش آمدیدگڈٹوسی یو,کہاساتھ ایک مہمان کےحیثیت سےگیسٹ ہاؤس بھیجاوی آئی پی سیکورٹی کےساتھ لاھورگھرکوبیجھابندیال توچلےگئےمگرعمران آورعدلیہ کابیڑاغرق کیا۔کیاایسانہیں؟اب ٹھیک ھونے میں وقت تو لگےگا
Voir le post- Voir le post
190 ملین پاؤنڈ کیس کو اوپن اینڈ شٹ کیس کہا جاتا تھا اور پراسیکیوشن نے اسے بہترین انداز میں دستاویزی شواہد کے ذریعے ثابت بھی کیا اور ملزمان کو سزائیں ہوئیں اور باقاعدہ القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں دے دیا گیا۔
Voir le postوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف چین کے دورے پر گئیں اس کےبعد آذربائیجان کےسفیر نے ملاقات کی دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کو سرکاری دورے کی دعوت دی آج جاپان کے سفیر نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو اپنے ملک کے دورے کی دعوت دی جسے وزیراعلیٰ نے قبول کر لیا۔پنجاب کی ترقی اور خوشحالی کیلئےیہ دورے بہت اہمیت کےحامل ہونگے۔
Voir le postعمران خان کو 14 سال سزا ہوئی ہے اور اس سزا کے بعد ہائی کورٹ سے ضمانت والا چیپٹر بھی کلوز ہے لہذا سزا کے خلاف اپیل ہی ہوگی اور وہ آئین قانون کے مطابق اپنے نمبر پر سماعت کیلئے مقرر ہوگی اور جتنے مضبوط دستاویزی ثبوت موجود ہیں یہ سزا برقرار ہی رہے گی۔
Voir le post
Comptes bloqués
Sur Bluesky, les blocages sont publics.