İçeriğe geç

𝓜𝓸𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓤𝓼𝓶𝓪𝓷 𝓚𝓱𝓪𝓷

@usmanfayyazkhan.bsky.social did:plc:gg55ujsg5im4befzi5zdorug

💐اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ,💐

Bluesky’a katılma tarihi:

Takipçi
476
Takip edilen
182
Post
1.153
Sıralamaya girdiği gün
0

Özet

𝓜𝓸𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓤𝓼𝓶𝓪𝓷 𝓚𝓱𝓪𝓷 (@usmanfayyazkhan.bsky.social), 17 Kasım 2024 tarihinde katılan bir Bluesky kullanıcısı. 476 takipçisi var, 182 hesabı takip ediyor ve 1.153 post paylaştı.

Sıralama geçmişi

Bu hesabın postlarının Debya günlük listesine girdiği en iyi günler.

Bu hesap henüz günlük sıralamaya girmedi.

Son beğendiği postlar

Bluesky ağındaki herkese açık beğeniler.

  • nadeem999.bsky.social@nadeem999.bsky.social

    السلامُ وعلیکم ورحمة اللّہ وبركآته نفیس لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں ساتھ نہیں ہوتے پاس نہیں ہوتے نظر بھی نہیں آتے لیکن ان کی چاہ، خلوص، انکی باتیں،ان کی دعائیں اور نیک تمنائیں عمربھرہمارے ذہن میں مہکتی رہتی ہیں الله پاک آپ کوکامل صحت کے ساتھ ايمان والی لمبی عمر عطاء فرمائے. آمین

    Postu göster
  • nadeem999.bsky.social@nadeem999.bsky.social

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پیارے لوگو۔۔۔ خوشی جھونپڑی یا محل کی محتاج نہیں ہوتی یہ اللہ کی وہ عطا ھے جو وہ اپنے خوش نصیب بندوں کو جس حال میں چاہے عطا کر دیتا ہے دل سے دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے۔۔۔آمین..!!!

    Postu göster
  • Naghmana@naghmana.bsky.social

    بھارتی ترکوں کو پسند نہیں کرتے 2000 کی دہائی کے اوائل سے، Türkiye یورپ کے غیر متنازعہ #Livestock چیمپئن کے طور پر ابھرا ہے، اب وہ #cattle سپر پاور فرانس کو بھی شکست دے رہا ہے! وہ تمام گائے کا پیشاب ضائع ہو رہا ہے جو ہندوؤں کے لیے بہت پسندہے؟

    Postu göster
  • nadeem999.bsky.social@nadeem999.bsky.social

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رب العالمین سے دعا ہے آپکو اور آپ سے جڑے ہر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے خیرو برکت ہو عزت و وقار ہو راحت و سکون ہو صحت و تندرستی ہو ترقی و خوشحالی ہو اوردنیا و آخرت کی بھلائی ہو آمین ثم امین

    Postu göster
  • nadeem999.bsky.social@nadeem999.bsky.social

    اسلام علیکم مال کے پیچھے مت بھاگوخوبصورت رزق مال نہیں ہے بلکہ خوبصورت رزق تو روح کا سکون عقل کا نور جسم کی تندرستی دل کی پاکیزگی سوچ کی درستگی ماں کی دعا باپ کی شفقت بھائی کا وجود اور خالص اللہ کے لیے محبت کرنے والوں کی دعائیں ہیں اللہ تعالی آپ کو بھی یہ نعمتیں نصیب فرماۓ آمین

    Postu göster

Daha fazlası için üye girişi yap

Blokladığı hesaplar

Bluesky’da bloklar herkese açık kayıtlardır.