Aller au contenu

𝓜𝓸𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓤𝓼𝓶𝓪𝓷 𝓚𝓱𝓪𝓷

@usmanfayyazkhan.bsky.social did:plc:gg55ujsg5im4befzi5zdorug

💐اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ,💐

Sur Bluesky depuis le

Abonnés
476
Abonnements
182
Posts
1 153
Jours dans les classements
0

Résumé

𝓜𝓸𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓤𝓼𝓶𝓪𝓷 𝓚𝓱𝓪𝓷 (@usmanfayyazkhan.bsky.social) est sur Bluesky depuis le 17 novembre 2024. Le compte a 476 abonnés, suit 182 comptes et a publié 1 153 posts.

Présence dans les classements

Les meilleurs jours où les posts de ce compte sont entrés dans le top quotidien de Debya.

Ce compte n’est encore apparu dans aucun classement quotidien.

Posts aimés récemment

J’aime publics du réseau Bluesky.

  • nadeem999.bsky.social@nadeem999.bsky.social

    السلامُ وعلیکم ورحمة اللّہ وبركآته نفیس لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں ساتھ نہیں ہوتے پاس نہیں ہوتے نظر بھی نہیں آتے لیکن ان کی چاہ، خلوص، انکی باتیں،ان کی دعائیں اور نیک تمنائیں عمربھرہمارے ذہن میں مہکتی رہتی ہیں الله پاک آپ کوکامل صحت کے ساتھ ايمان والی لمبی عمر عطاء فرمائے. آمین

    Voir le post
  • nadeem999.bsky.social@nadeem999.bsky.social

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پیارے لوگو۔۔۔ خوشی جھونپڑی یا محل کی محتاج نہیں ہوتی یہ اللہ کی وہ عطا ھے جو وہ اپنے خوش نصیب بندوں کو جس حال میں چاہے عطا کر دیتا ہے دل سے دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے۔۔۔آمین..!!!

    Voir le post
  • Naghmana@naghmana.bsky.social

    بھارتی ترکوں کو پسند نہیں کرتے 2000 کی دہائی کے اوائل سے، Türkiye یورپ کے غیر متنازعہ #Livestock چیمپئن کے طور پر ابھرا ہے، اب وہ #cattle سپر پاور فرانس کو بھی شکست دے رہا ہے! وہ تمام گائے کا پیشاب ضائع ہو رہا ہے جو ہندوؤں کے لیے بہت پسندہے؟

    Voir le post
  • nadeem999.bsky.social@nadeem999.bsky.social

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رب العالمین سے دعا ہے آپکو اور آپ سے جڑے ہر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے خیرو برکت ہو عزت و وقار ہو راحت و سکون ہو صحت و تندرستی ہو ترقی و خوشحالی ہو اوردنیا و آخرت کی بھلائی ہو آمین ثم امین

    Voir le post
  • nadeem999.bsky.social@nadeem999.bsky.social

    اسلام علیکم مال کے پیچھے مت بھاگوخوبصورت رزق مال نہیں ہے بلکہ خوبصورت رزق تو روح کا سکون عقل کا نور جسم کی تندرستی دل کی پاکیزگی سوچ کی درستگی ماں کی دعا باپ کی شفقت بھائی کا وجود اور خالص اللہ کے لیے محبت کرنے والوں کی دعائیں ہیں اللہ تعالی آپ کو بھی یہ نعمتیں نصیب فرماۓ آمین

    Voir le post

Connectez-vous pour en voir plus

Comptes bloqués

Sur Bluesky, les blocages sont publics.