usmanfayyazkhan.bsky.social
💐اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ,💐
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@usmanfayyazkhan.bsky.socialsalmaniqbal21.bsky.social
Not Found
Not Found
shahbaz958.bsky.social
Not Found
Not Found
rebornfreedom.bsky.social
mudiasir.bsky.social
zafar804.bsky.social
arshad0113.bsky.social
Not Found
Not Found
jugnopari.bsky.social
Not Found
Not Found
Not Found
Not Found
tariqbuzdar.bsky.social
0507474903.bsky.social
zohrarahmanzai.bsky.social
sheezakhan.bsky.social
Not Found
Not Found
guloona.bsky.social
ptiofficial-multan.bsky.social
السلامُ وعلیکم ورحمة اللّہ وبركآته نفیس لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں ساتھ نہیں ہوتے پاس نہیں ہوتے نظر بھی نہیں آتے لیکن ان کی چاہ، خلوص، انکی باتیں،ان کی دعائیں اور نیک تمنائیں عمربھرہمارے ذہن میں مہکتی رہتی ہیں الله پاک آپ کوکامل صحت کے ساتھ ايمان والی لمبی عمر عطاء فرمائے. آمین
Show Postالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پیارے لوگو۔۔۔ خوشی جھونپڑی یا محل کی محتاج نہیں ہوتی یہ اللہ کی وہ عطا ھے جو وہ اپنے خوش نصیب بندوں کو جس حال میں چاہے عطا کر دیتا ہے دل سے دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کا دامن ہمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے۔۔۔آمین..!!!
Show Postبھارتی ترکوں کو پسند نہیں کرتے 2000 کی دہائی کے اوائل سے، Türkiye یورپ کے غیر متنازعہ #Livestock چیمپئن کے طور پر ابھرا ہے، اب وہ #cattle سپر پاور فرانس کو بھی شکست دے رہا ہے! وہ تمام گائے کا پیشاب ضائع ہو رہا ہے جو ہندوؤں کے لیے بہت پسندہے؟
Show Postاسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رب العالمین سے دعا ہے آپکو اور آپ سے جڑے ہر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے خیرو برکت ہو عزت و وقار ہو راحت و سکون ہو صحت و تندرستی ہو ترقی و خوشحالی ہو اوردنیا و آخرت کی بھلائی ہو آمین ثم امین
Show Postاسلام علیکم مال کے پیچھے مت بھاگوخوبصورت رزق مال نہیں ہے بلکہ خوبصورت رزق تو روح کا سکون عقل کا نور جسم کی تندرستی دل کی پاکیزگی سوچ کی درستگی ماں کی دعا باپ کی شفقت بھائی کا وجود اور خالص اللہ کے لیے محبت کرنے والوں کی دعائیں ہیں اللہ تعالی آپ کو بھی یہ نعمتیں نصیب فرماۓ آمین
Show Post