Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
@dukhtarbalochistan.bsky.social did:plc:urpq7niinbr5se5fn2na57st
Sur Bluesky depuis le
- Abonnés
- 888
- Abonnements
- 542
- Posts
- 99
- Jours dans les classements
- 0
Résumé
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰 (@dukhtarbalochistan.bsky.social) est sur Bluesky depuis le 17 novembre 2024. Le compte a 888 abonnés, suit 542 comptes et a publié 99 posts.
Présence dans les classements
Les meilleurs jours où les posts de ce compte sont entrés dans le top quotidien de Debya.
Ce compte n’est encore apparu dans aucun classement quotidien.
Posts aimés récemment
J’aime publics du réseau Bluesky.
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے 🇵🇰 فخر بلوچستان 🇵🇰 ثروت فاطمہ نے نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا انڈر 17 سنگل ایونٹ کا فائنل ثروت فاطمہ نے اپنے نام کر لیا ۔ #Balochistan
Voir le postدکی میں دہشتگردوں کا ناکام حملہ!! • بزدل دہشتگردوں نے ایک بار پھر آئی ڈی دھماکے کے ذریعے غریبوں کے ٹرکوں کو نشانہ بنانا چاہا ۔ • ٹرک کی تیز رفتاری اور فورا کاروائی پر آئی ڈی دھماکہ میں کسی بھی ٹرک یا جانی نقصان کو کوئی نقصان نہیں ہوا ۔ #Balochistan #Duki
Voir le postدشمن اس وقت بلوچ نوجوانوں کو برین واش کر کہ بلوچستان کو اس ایک لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہیں!! سوال یہ ہے کہ کیا اس دہشت کی راہ پر چل کر بلوچستان آزاد ہوگا؟ چلیں، خدا نخواستہ اگر ایسا ہو بھی جائے تو بلوچستان کا مستقبل کیا ہوگا؟ x.com/Dukhtar_B/st...
Voir le postمعصومہ شاہین تمام بلوچ خواتین کےلیے ایک سبق ہے! ● یکجہتی کمیٹی اوردہشت گرد تنظیم بی ایل اے جیسی تنظیمیں بلوچ خواتین کا استعمال کرکے ان کااستحصال کرتی ہیں انہیں معاشرے میں ذلیل کر دیتی ہیں جو معصومہ شاہین پہلےانکےلئے ہیرو تھی اسے استعمال کرکہ آج یہی یکجہتی کمیٹی اس خاتون کی کردار کشی کر رہے ہیں۔
Voir le postکہتے ہے کہ بلوچستان بنگلہ دیش نہیں، جی بلکل صیح کہتے ہے بلوچستان ، بنگلادیش نہیں اور نا کبھی ہوسکتا ہے بنگلہ دیش کچھ غداروں اور دشمنوں کی وجہ سے نوے دن میں الگ ہوگیا تھا اور ادھر دشمن کو ستر سال سے بھی زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے مگر بلوچستان اس وقت بھی پاکستان کا حصہ تھا اور اب بھی ہے🇵🇰🙏
Voir le post
Comptes bloqués
Sur Bluesky, les blocages sont publics.
Ce compte ne bloque personne.