Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
@dukhtarbalochistan.bsky.social did:plc:urpq7niinbr5se5fn2na57st
Bei Bluesky seit
- Follower
- 888
- Folgt
- 542
- Posts
- 99
- Tage in Ranglisten
- 0
Zusammenfassung
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰 (@dukhtarbalochistan.bsky.social) ist seit 17 November 2024 auf Bluesky. Das Konto hat 888 Follower, folgt 542 Konten und hat 99 Posts veröffentlicht.
Ranglisten-Platzierungen
Die besten Tage, an denen Posts dieses Kontos in Debyas Tagesliste kamen.
Dieses Konto war noch in keiner Tagesrangliste.
Zuletzt gelikte Posts
Öffentliche Likes aus dem Bluesky-Netzwerk.
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے 🇵🇰 فخر بلوچستان 🇵🇰 ثروت فاطمہ نے نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا انڈر 17 سنگل ایونٹ کا فائنل ثروت فاطمہ نے اپنے نام کر لیا ۔ #Balochistan
Post anzeigenدکی میں دہشتگردوں کا ناکام حملہ!! • بزدل دہشتگردوں نے ایک بار پھر آئی ڈی دھماکے کے ذریعے غریبوں کے ٹرکوں کو نشانہ بنانا چاہا ۔ • ٹرک کی تیز رفتاری اور فورا کاروائی پر آئی ڈی دھماکہ میں کسی بھی ٹرک یا جانی نقصان کو کوئی نقصان نہیں ہوا ۔ #Balochistan #Duki
Post anzeigenدشمن اس وقت بلوچ نوجوانوں کو برین واش کر کہ بلوچستان کو اس ایک لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہیں!! سوال یہ ہے کہ کیا اس دہشت کی راہ پر چل کر بلوچستان آزاد ہوگا؟ چلیں، خدا نخواستہ اگر ایسا ہو بھی جائے تو بلوچستان کا مستقبل کیا ہوگا؟ x.com/Dukhtar_B/st...
Post anzeigenمعصومہ شاہین تمام بلوچ خواتین کےلیے ایک سبق ہے! ● یکجہتی کمیٹی اوردہشت گرد تنظیم بی ایل اے جیسی تنظیمیں بلوچ خواتین کا استعمال کرکے ان کااستحصال کرتی ہیں انہیں معاشرے میں ذلیل کر دیتی ہیں جو معصومہ شاہین پہلےانکےلئے ہیرو تھی اسے استعمال کرکہ آج یہی یکجہتی کمیٹی اس خاتون کی کردار کشی کر رہے ہیں۔
Post anzeigenکہتے ہے کہ بلوچستان بنگلہ دیش نہیں، جی بلکل صیح کہتے ہے بلوچستان ، بنگلادیش نہیں اور نا کبھی ہوسکتا ہے بنگلہ دیش کچھ غداروں اور دشمنوں کی وجہ سے نوے دن میں الگ ہوگیا تھا اور ادھر دشمن کو ستر سال سے بھی زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے مگر بلوچستان اس وقت بھی پاکستان کا حصہ تھا اور اب بھی ہے🇵🇰🙏
Post anzeigen
Blockierte Konten
Blockierungen sind auf Bluesky öffentlich.
Dieses Konto blockiert niemanden.