آصف جمیل
@asifviews.bsky.social did:plc:oprdbfmhblphkxq6jfywn5uf
سمندروں کا راہی
Sur Bluesky depuis le
- Abonnés
- 261
- Abonnements
- 79
- Posts
- 34
- Jours dans les classements
- 0
Résumé
آصف جمیل (@asifviews.bsky.social) est sur Bluesky depuis le 19 novembre 2024. Le compte a 261 abonnés, suit 79 comptes et a publié 34 posts.
Présence dans les classements
Les meilleurs jours où les posts de ce compte sont entrés dans le top quotidien de Debya.
Ce compte n’est encore apparu dans aucun classement quotidien.
Posts aimés récemment
J’aime publics du réseau Bluesky.
Night Sky
Voir le postشیخوپورہ میں PMLN کے رانا طاہر نے تقریباً 24 ہزار سے زائد ووٹوں سے PTI کی مقبولیت کو اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیے کو بھی زمین بوس کردیا اور یہ بھی ثابت ہوا کہ NA115 اور PP141 کے نتائج خواہش پر مبنی تھے ورنہ PP139 میں رانا تنویر پھر انکے بھائی رانا افضال اب انکے داماد رانا طاہر کامیاب ہوئے ہیں۔
Voir le postجنرل الیکشن رانا تنویر PP 139 سے2100 ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب ہوئےضمنی انتخاب میں ان کےبھائی 18 ہزار کی لیڈ سےکامیاب ہوئے اب انکےداماد 24ہزار کی لیڈ سے کامیاب ہوئے اور یہاں کچھ دانشور فرماتے تھے کہ شیخوپورہ میں میاں جاویدلطیف نےاپنے بھائی امجد لطیف کو ٹکٹ دلوایا تو دونوں ہار گئے۔
Voir le post- Tanees@taneesfatima.bsky.social
جو بات کپتان کو جیل سے باہر نکالنے کے مطالبہ سے شروع ہوئی وہ اب اپنے گرفتار کارکن اور انکی شلواروں کی واپسی کے مطالبہ پر آ کر ختم ہوئی😭
Voir le post سوکھے پتوں کی طرح ہم بھی بکھر جائیں گے مگر یادیں تیری ساتھ لیے جائیں گے اُڑتے جائیں گے کہیں تیز ہواؤں کے سنگ مل کے زرخیز ہم مٹی کو پھر بنائیں گے جب بہار آئے گی، نکلیں گے وہاں پھول نئے پھول جو رنگ کئی باغوں میں بکھرائیں گے جب کبھی باغوں کو نکلو تو لمحے کو ہی سہی رک کے اک بار فقط یاد ہمیں کر لینا امجد
Voir le post
Comptes bloqués
Sur Bluesky, les blocages sont publics.