آصف جمیل

آصف جمیل

asifviews.bsky.social

سمندروں کا راہی

👤 Joined on 19 November 2024

261

Followers

79

Following

34

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 19 Kas 2024, 09:07
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @asifviews.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

Night Sky

Show Post

‏شیخوپورہ میں PMLN کے رانا طاہر نے تقریباً 24 ہزار سے زائد ووٹوں سے PTI کی مقبولیت کو اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیے کو بھی زمین بوس کردیا اور یہ بھی ثابت ہوا کہ NA115 اور PP141 کے نتائج خواہش پر مبنی تھے ورنہ PP139 میں رانا تنویر پھر انکے بھائی رانا افضال اب انکے داماد رانا طاہر کامیاب ہوئے ہیں۔

Show Post

‏جنرل الیکشن رانا تنویر PP 139 سے2100 ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب ہوئےضمنی انتخاب میں ان کےبھائی 18 ہزار کی لیڈ سےکامیاب ہوئے اب انکےداماد 24ہزار کی لیڈ سے کامیاب ہوئے اور یہاں کچھ دانشور فرماتے تھے کہ شیخوپورہ میں میاں جاویدلطیف نےاپنے بھائی امجد لطیف کو ٹکٹ دلوایا تو دونوں ہار گئے۔

Show Post
T
05 December 2024 19:09

جو بات کپتان کو جیل سے باہر نکالنے کے مطالبہ سے شروع ہوئی وہ اب اپنے گرفتار کارکن اور انکی شلواروں کی واپسی کے مطالبہ پر آ کر ختم ہوئی😭

Show Post
Amjad
04 December 2024 16:30

سوکھے پتوں کی طرح ہم بھی بکھر جائیں گے مگر یادیں تیری ساتھ لیے جائیں گے اُڑتے جائیں گے کہیں تیز ہواؤں کے سنگ مل کے زرخیز ہم مٹی کو پھر بنائیں گے جب بہار آئے گی، نکلیں گے وہاں پھول نئے پھول جو رنگ کئی باغوں میں بکھرائیں گے جب کبھی باغوں کو نکلو تو لمحے کو ہی سہی رک کے اک بار فقط یاد ہمیں کر لینا امجد

Show Post

Select language

Install App

Install App