آصف جمیل
@asifviews.bsky.social did:plc:oprdbfmhblphkxq6jfywn5uf
سمندروں کا راہی
En Bluesky desde el
- Seguidores
- 261
- Siguiendo
- 79
- Posts
- 34
- Días en rankings
- 0
Resumen
آصف جمیل (@asifviews.bsky.social) es un usuario de Bluesky que se unió el 19 noviembre 2024. Tiene 261 seguidores, sigue a 79 cuentas y ha publicado 34 posts.
Apariciones en rankings
Los mejores días en que los posts de esta cuenta entraron en la lista diaria de Debya.
Esta cuenta aún no ha aparecido en un ranking diario.
Posts que le gustaron recientemente
Me gusta públicos de la red Bluesky.
Night Sky
Ver postشیخوپورہ میں PMLN کے رانا طاہر نے تقریباً 24 ہزار سے زائد ووٹوں سے PTI کی مقبولیت کو اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیے کو بھی زمین بوس کردیا اور یہ بھی ثابت ہوا کہ NA115 اور PP141 کے نتائج خواہش پر مبنی تھے ورنہ PP139 میں رانا تنویر پھر انکے بھائی رانا افضال اب انکے داماد رانا طاہر کامیاب ہوئے ہیں۔
Ver postجنرل الیکشن رانا تنویر PP 139 سے2100 ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب ہوئےضمنی انتخاب میں ان کےبھائی 18 ہزار کی لیڈ سےکامیاب ہوئے اب انکےداماد 24ہزار کی لیڈ سے کامیاب ہوئے اور یہاں کچھ دانشور فرماتے تھے کہ شیخوپورہ میں میاں جاویدلطیف نےاپنے بھائی امجد لطیف کو ٹکٹ دلوایا تو دونوں ہار گئے۔
Ver post- Tanees@taneesfatima.bsky.social
جو بات کپتان کو جیل سے باہر نکالنے کے مطالبہ سے شروع ہوئی وہ اب اپنے گرفتار کارکن اور انکی شلواروں کی واپسی کے مطالبہ پر آ کر ختم ہوئی😭
Ver post سوکھے پتوں کی طرح ہم بھی بکھر جائیں گے مگر یادیں تیری ساتھ لیے جائیں گے اُڑتے جائیں گے کہیں تیز ہواؤں کے سنگ مل کے زرخیز ہم مٹی کو پھر بنائیں گے جب بہار آئے گی، نکلیں گے وہاں پھول نئے پھول جو رنگ کئی باغوں میں بکھرائیں گے جب کبھی باغوں کو نکلو تو لمحے کو ہی سہی رک کے اک بار فقط یاد ہمیں کر لینا امجد
Ver post
Cuentas que bloquea
En Bluesky los bloqueos son registros públicos.