Raza Butt
@socialdigitally.com did:plc:d5jl5brsq4deniqsheprfgds
Editor @thursdaytimes.com, posts and views personal.
Sur Bluesky depuis le
- Abonnés
- 1 484
- Abonnements
- 10
- Posts
- 274
- Jours dans les classements
- 0
Résumé
Raza Butt (@socialdigitally.com) est sur Bluesky depuis le 14 novembre 2023. Le compte a 1 484 abonnés, suit 10 comptes et a publié 274 posts.
Présence dans les classements
Les meilleurs jours où les posts de ce compte sont entrés dans le top quotidien de Debya.
Ce compte n’est encore apparu dans aucun classement quotidien.
Posts aimés récemment
J’aime publics du réseau Bluesky.
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان، سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس نے 118,000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر لی۔ مجموعی طور پر انڈیکس میں 932 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
Voir le postچین نے پاکستان کو قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع دے دی، جس سے معاشی استحکام کی راہ ہموار ہوگی۔ ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے اور مزید معاشی بہتری کا باعث بنے گا۔
Voir le postوفاقی حکومت کا ملک بھر میں صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان وزیراعظم شہباز شریف 23 مارچ کو کریں گے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے کراچی تا پشاور ایم ایل ون میں سرمایہ کاری کی جائیگی۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی
Voir le postDonald Trump takes his Oath of Office to become the 47th President of the United States
Voir le postامریکا کا سنہری دور شروع ہو رہا ہے، امریکا کو عظیم تر اور مضبوط تر بناؤں گا۔ امریکا کے دفاع و آئین کے تحفظ کی قسم کھاتا ہوں، آج 20 جنوری آزادی کا دن ہے۔ امریکا دنیا میں سب سے زیادہ تیل و گیس کے ذخائر رکھتا ہے، ہم انہیں استعمال کرنے جا رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ
Voir le post
Comptes bloqués
Sur Bluesky, les blocages sont publics.
Ce compte ne bloque personne.