Raza Butt

Raza Butt

socialdigitally.com

Editor @thursdaytimes.com, posts and views personal.

👤 Joined on 14 November 2023

1483

Followers

10

Following

274

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 14 Kas 2023, 20:04
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @socialdigitally.bsky.social
  • 16 Kas 2024, 17:05
    ✏️ Kullanıcı adı değişti: @socialdigitally.bsky.social → @socialdigitally.com

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان، سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس نے 118,000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر لی۔ مجموعی طور پر انڈیکس میں 932 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Show Post

چین نے پاکستان کو قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع دے دی، جس سے معاشی استحکام کی راہ ہموار ہوگی۔ ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے اور مزید معاشی بہتری کا باعث بنے گا۔

Show Post

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان وزیراعظم شہباز شریف 23 مارچ کو کریں گے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے کراچی تا پشاور ایم ایل ون میں سرمایہ کاری کی جائیگی۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی

Show Post
The Thursday Times
21 January 2025 10:37

Donald Trump takes his Oath of Office to become the 47th President of the United States

Show Post
The Thursday Times
21 January 2025 10:37

امریکا کا سنہری دور شروع ہو رہا ہے، امریکا کو عظیم تر اور مضبوط تر بناؤں گا۔ امریکا کے دفاع و آئین کے تحفظ کی قسم کھاتا ہوں، آج 20 جنوری آزادی کا دن ہے۔ امریکا دنیا میں سب سے زیادہ تیل و گیس کے ذخائر رکھتا ہے، ہم انہیں استعمال کرنے جا رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ

Show Post

Select language

Install App

Install App