Raza Butt
@socialdigitally.com did:plc:d5jl5brsq4deniqsheprfgds
Editor @thursdaytimes.com, posts and views personal.
Bei Bluesky seit
- Follower
- 1.484
- Folgt
- 10
- Posts
- 274
- Tage in Ranglisten
- 0
Zusammenfassung
Raza Butt (@socialdigitally.com) ist seit 14 November 2023 auf Bluesky. Das Konto hat 1.484 Follower, folgt 10 Konten und hat 274 Posts veröffentlicht.
Ranglisten-Platzierungen
Die besten Tage, an denen Posts dieses Kontos in Debyas Tagesliste kamen.
Dieses Konto war noch in keiner Tagesrangliste.
Zuletzt gelikte Posts
Öffentliche Likes aus dem Bluesky-Netzwerk.
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان، سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس نے 118,000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر لی۔ مجموعی طور پر انڈیکس میں 932 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
Post anzeigenچین نے پاکستان کو قرض کی واپسی میں ایک سال کی توسیع دے دی، جس سے معاشی استحکام کی راہ ہموار ہوگی۔ ماہرین کے مطابق یہ فیصلہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے اور مزید معاشی بہتری کا باعث بنے گا۔
Post anzeigenوفاقی حکومت کا ملک بھر میں صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان وزیراعظم شہباز شریف 23 مارچ کو کریں گے۔ متحدہ عرب امارات کی جانب سے کراچی تا پشاور ایم ایل ون میں سرمایہ کاری کی جائیگی۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی
Post anzeigenDonald Trump takes his Oath of Office to become the 47th President of the United States
Post anzeigenامریکا کا سنہری دور شروع ہو رہا ہے، امریکا کو عظیم تر اور مضبوط تر بناؤں گا۔ امریکا کے دفاع و آئین کے تحفظ کی قسم کھاتا ہوں، آج 20 جنوری آزادی کا دن ہے۔ امریکا دنیا میں سب سے زیادہ تیل و گیس کے ذخائر رکھتا ہے، ہم انہیں استعمال کرنے جا رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ
Post anzeigen
Blockierte Konten
Blockierungen sind auf Bluesky öffentlich.
Dieses Konto blockiert niemanden.