atharyasin786.bsky.social
Defender of civil supremacy and democracy is the government of the people by the people for the people📍Pakistan.Joined Nov 2024
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@atharyasin786.bsky.socialptiofficial-multan.bsky.social
Not Found
Not Found
Not Found
Not Found
mustansarzaver.bsky.social
hamzakhwajak.bsky.social
rahimullahlabib.bsky.social
Not Found
*ذرا سوچو اُس وقت کو جب تمھاری بےپردگی کی وجہ سے تمھارے جسم پر جہنم کی آگ چھوڑ دی جائے گی___* *ہر وہ حصہ جسے تم نمایاں کرتی ہو جلایا جائے گا* *`بیشک وہ آگ بڑی آفت ہے جو نہ مارے گی نہ زندہ چھوڑے گی`* *عورت سفید چادر ہوتی ہے۔۔۔*
Show Post•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆••• 🔹❞ *`رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:` سب سے بڑا بہتان اور سخت جھوٹ یہ ہے کہ آدمی اپنے باپ کے سوا کسی اور کو اپنا باپ کہے یا جو چیز اس نے خواب میں نہیں دیکھی ۔ اس کے دیکھنے کا دعویٰ کرے ۔ یا رسول اللہ ﷺ کی طرف ایسی حدیث منسوب کرے جو آپ نے نہ فرمائی ہو .* ❝🔹 `📚 «صحیح بخاری_3509»`
Show Postاعوذ بااللـــــہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللـــــــہ الرحمٰن الرحیم ســــورة القــــلم `آیتــــ نمـبــــــر:` ✿__*[٤٥]*__✿ *وَ اُمۡلِیۡ لَهُمۡ ؕ اِنَّ کَیۡدِیۡ مَتِیۡنٌ* `ترجـــــــمہ:` «```اور میں اُن کو مہلت دوں گا ، یقیناً میری خفیہ تدبیر بہت مضبوط ہے ۔ ```»
Show Post