hamzakhwajak.bsky.social
میرے نشریات و نظریات کا میرے گھر والوں کیساتھ کوئی تعلق نہیں، یہ میرا انفرادی نظر و فکر ہے۔ امیر حمزہ خواجک
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@hamzakhwajak.bsky.socialکالا دھندا گورے لوگ....... PTI کے وکلاء نے 2024 میں کمال کر دیا،اربوں کما لیے، پارٹی پر بھی قبضہ جما لیا، اور KHAN کی رہائی کا وعدہ بیچتے رہےلیکن KHAN کو دانستہ جیل میں رہنے دیا کہ کہیں ان کی ’وکالت بزنس‘ ختم نہ ہو جائے۔ یہ سیاست کم اور ’وکالت انڈسٹری‘ زیادہ لگ رہی ہے۔۔👍
Show Postشہید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد سومرو نوراللّٰہ مرقدہٗ #EDITOR_JTI_FORCE
Show Postمولانا فضل الرحمٰن نے قومی اسمبلی، سپریم کورٹ اور عوامی سطح پر جس طرح مجاہدِ ختم نبوت اور محافظِ ختم نبوت کا کردار ادا کیا! وہ اسلام اور پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا!
Show Post