javed7752.bsky.social
کوشش کریں نسلی لوگوں سے تعلق رکھیں جب یہ ناراض ہوتے ہیں تو عزت پہ وار نہیں کرتے
👤 Joined on 23 January 2025
Followers
Following
Total Posts
@javed7752.bsky.socialکھپ جیہناں نوں پؤنی آوے اُچی گل سناؤنی آوے لگی پھبی لاؤنی آو ے اوہناں لئی آرام انند ائے سچ دا حُقہ پانی بند ائے #قلندر
Show Postسرکاری اداروں میں ریٹائرڈ و حاضر سروس فوجیوں کی تعیناتی پر پابندی لگادی_ ریٹائرڈ فوجیوں کی سیاست اور سیاسی پارٹیوں میں شمولیت پر پابندی اور فوجی افسران کی بیرون ملک ملازمت و رھائش پر پابندی ہوگئی آپ کو یقین نہیں آ رہا مان لو بھائی ایسا واقعی ہو چکا ہے پاکستان میں نہیں بنگلہ دیش میں
Show Post